اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۵

کتاب سے مراد یہاں توراةنہیں ہے بلکہ صُحُفِ آسمانی کا مجموعہ ہے جس کے لیے قرآن میں اصطلاح کے طور پر لفظ”الکتاب“کٕئی جگہ استعمال ہوا ہے۔