اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۵۵

انغاض کے معنی ہیں سر کو اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر کی طرف بلانا، جس طرح اظہار تعجب کے لیے، یا مذاق اڑانے کے لیے آدمی کرتا ہے۔