اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر٦٦

یعنی بقائے دوام کسی کو بھی حاصل نہیں ہے۔ ہر بستی کو یا تو طبعی موت مرنا ہے، یا خدا کے عذاب سے ہلاک ہونا ہے۔ تم کہان اس غلط فہمی میں پڑ گئے  کہ ہماری یہ بستیاں ہمیشہ کھڑی رہیں گی؟