اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر٦۷

یعنی محسوس معجزات جو دلیل نبوت کی حیثیت سے پیش کیے جائیں ، جن کا مطالبہ کفار قریش بار بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے۔