اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۷٦

اصل میں لفظ” استفزاز“ استعمال ہوا ہے، جس کے معنی استحفاف کے ہیں۔ یعنی کسی کو ہلکا اور کمزور پا کر اسے بہالے جانا، یا اس کے قدم پھسلا دینا۔