اس رکوع کو چھاپیں

سورة بنی اسرائیل حاشیہ نمبر۹٦

تہجد کے معنی ہیں نیند توڑ کر اُٹھنے کے ۔ پس رات کے وقت تہجد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ رات کا ایک حصہ سونے کے بعد پھر اُٹھ کر نماز پڑھی جائے۔