اس رکوع کو چھاپیں

سورة الکھف حاشیہ نمبر١۴

 یعنی اگر باہر سے کوئی جھانک کر دیکھتا بھی تو ان سات آدمیوں کے وقتاً فوقتاً کروٹیں لیتے رہنے کی وجہ سے وہ یہی گمان کرتا کہ یہ بس یونہی لیٹے ہوئے ہیں ، سوئے ہوئے نہیں ہیں۔