اس رکوع کو چھاپیں

سورة الکھف حاشیہ نمبر۲

 یعنی جو خدا کی طرف اولاد منسوب کرتے ہیں۔اس میں عیسائی بھی شامل ہیں اور یہود بھی اور مشرکین عرب بھی۔