اس رکوع کو چھاپیں

سورة الکھف حاشیہ نمبر۸۰

 ’’ باتوں ‘‘ سے مراد اس کے کام اور کمالات اور عجائبِ قدرت و حکمت ہیں۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، لقمان ، حاشیہ 48۔