اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر۲۰(الف)۔

                یہ نہیں فرمایا کہ والدین کا حق اداکرنے والا۔ صرف والدہ کا حق ادا کرنے والا فرمایا  ہے۔ یہ بھی اس بات کی دلیل ہے کہ حضرت عیسیٰ کا باپ کو ئی نہ تھا۔ اور اسی کی ایک صریح دلیل یہ ہے کہ قرآن میں ہر جگہ اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہا گیا ہے۔