اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر۴

یعنی مجھے صرف اپنی ذات ہی کا وارث مطلوب نہیں ہے بلکہ خانوادۂ یعقوب  کی بھلائیوں کا وارث مطلوب ہے۔