اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر۴۲

یعنی اُن شیاطین کو جن کے  یہ چیلے بنے ہوئے ہیں، اور جن کے سکھائے  پڑھائے  میں آکر انہوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ زندگی  جو کچھ بھی ہے بس یہی  دنیا کی زندگی ہے ، اس کے بعد کوئی دوسری زندگی نہیں جہاں ہمیں خدا کے سامنے حاضر ہونا اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہو۔