اس رکوع کو چھاپیں

سورة مریم حاشیہ نمبر۴۸

یعنی اس کے جرائم کے ریکارڈ میں اس کا یہ کلمہ ٔ غرور بھی شامل کر لیا جائے گا  اور اس کا مزا بھی اسے چکھنا پڑے گا۔