اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر١۸

آدمی کے راہِ راست پر آ نے کی دو ہی شکلیں ہیں۔ یا تو وہ تفہیم و تلقین سے مطمٔن ہو کر صحیح راستہ اختیار کر لیتا ہے ، یا پھر بُرے انجام سے  ڈر کر سیدھا  ہو جاتا ہے۔