اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۲

یعنی پیدا کرنے کے بعد کہیں جا کر سو نہیں گیا بلکہ آپ اپنے  کارخانۂ تخلیق کا سارا انتظام چلا رہا ہے  ، خود اس ناپیدا کنار سلطنت پر فرمانروائی کر رہا ہے، خالق ہی نہیں ہے بالفعل حکمراں بھی ہے۔