اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۳۹

بیچ کی یہ تفصیل چھوڑ دی گئی  کہ اِس پر فرعون کی صفوں میں اعتماد بحال ہو گیا اور مقابلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر کے جادوگروں کو احکام دے دیے گئے کہ میدان میں اُتر آئیں۔