اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۴۳

یعنی جب انہوں نے عصائے موسیٰ کا کارنامہ دیکھا تو انہیں فوراً یقین آگیا کہ یہ یقیناً معجزہ ہے، اُن کے فن کی چیز ہر گز نہیں ہے، اس لیے وہ اس طرح یکبارگی اور بے ساختہ سجدے  میں گرے جیسے کسی نے اُٹھا اُٹھا کر اُن کو گرا دیا ہو۔