اس رکوع کو چھاپیں

سورة طٰہٰ حاشیہ نمبر۹۷

اس طرح یہ بھی دونوں کو بتا دیا گیا کہ اگر اس کے بہکائے میں آکر تم نے حکم کی خلاف ورزی کی تو جنت میں نہ رہ سکو گے اور وہ تمام نعمتیں تم سےچھن جائیں گی جو تم کو یہاں حاصل ہیں۔