اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۴۳

یعنی اگر  اچانک دن کو یا راتت کو کسی وقت خدا کا زبرد ست  ہاتھ تم پر پڑ جائے تو آخر  وہ کونسا زور آور حامی و ناصر ہے جو اس کی پکڑ سے تم کو بچا لے گا؟