اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۵۷

یعنی موقع  پا کر جب کہ پجاری اور مجاور موجود نہ تھے ، حضرت ابراہیم ان کے مرکزی بت خانے میں گھس گئے ، اور سارے بُتوں کو توڑ ڈالا۔