اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر٦۹

                کَربِ عظیم سے مراد یا تو ایک بدکردار قوم کے درمیان زندگی بسر کرنے کی مصیبت ہے ، یا پھر طوفان۔ حضرت نوح ؑ کے قصّے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو۔ الاعراف ، آیات ۵۹ تا ۶۴۔  یونس، آیات ۷۱  تا ۷۳۔ ھُود ، آیات ۲۵ تا ۴۸، بنی اسرائیل ، آیت ۳۔