اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانبیاء حاشیہ نمبر۹٦

اصل میں لفظ  زَفِیْر  استعمال ہوا ہے ۔ سخت گرمی ، محنت اور تکان کی حالت میں جب آدمی لمبا  سانس لے کر اس کو ایک پھُنکار کی شکل میں نکالتا ہے تو اسے عربی میں زفیر کہتے ہیں۔