اس رکوع کو چھاپیں

سورة الحج حاشیہ نمبر٦۰

یعنی خدا پرستی کی علامات ، خواہ وہ اعمال ہوں جیسے نماز ، روزہ، حج وغیرہ ، یا اشیاء ہوں جیسے  مسجد اور رَہدی کے اونٹ وغیرہ۔ مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد اوّل ، المائدہ، حاشیہ نمبر ۵۔