اس رکوع کو چھاپیں

سورة الشعراء حاشیہ نمبر۸۷

 ’’ بھری ہوئی کشتی‘‘ سے مراد یہ ہے ہ وہ کشتی ایمان لانے والے انسانوں اور تمام جانوروں سے بھر گئی تھی جن کا ایک ایک جوڑا ساتھ رکھ لینے کی ہدایت فرمائی گئی تھی۔ اس کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو سورہ ہود، آیت 40۔