اس رکوع کو چھاپیں

سورة الشعراء حاشیہ نمبر۹۸

 اصل میں لفظ ھَض،یْم استعمال ہوا ہے جس سے مراد کھجور کے ایسے خوشے ہیں جو پھلوں سے لد کر جھک گئے ہوں اور جن کے پھل پکنے کے بعد نرمی اور رطوبت کی وجہ سے پھٹے پڑتے ہوں۔