اس رکوع کو چھاپیں

سورة النمل حاشیہ نمبر۲١

بائیبل اس ذکر سے خالی ہے کہ حضرت سلیمان کو پرندوں اور جانوروں کی بولیوں کا علم دیا گیا تھا۔ لیکن بنی اسرائیل کی روایات میں اس کی صراحت موجود ہے(جیوش انسائکلو پیڈیا۔ جلد ۱۱۔ص۴۳۹)۔