اس رکوع کو چھاپیں

سورة النمل حاشیہ نمبر۷۷

اس کے دو معنی ہیں ۔ ایک یہ کہ ایک نسل کے بعد دوسری نسل اور ایک قوم کے بعد دوسری قوم  اٹھاتا ہے ۔ دوسرے یہ کہ تم کو زمین میں تصرف اور فرما نروائی کے اختیارات عطا کرتا ہے