اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۲١

اصل میں لفظ”وکز“استعمال ہوا ہے جس کے معنی تھپڑ مارنے کے بھی ہیں اور گھونسا مارنے  کے بھی ۔ ہم نے اس خیال سے کہ تھپڑ سے موت واقع ہو جانا گھونسے کی  بہ نسبت بعید تر ہے، اس کا ترجمہ گھونسا مارنا کیا ہے۔