اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۵۸

اصل الفاظ ہیں قیامت کے روزوہ ”مقبوحین“میں سےہوں گے۔ اس کے کئی معنی ہو سکتے ہیں۔ وہ  مردود و مطرود ہونگے۔ اللہ کی رحمت سے بالکل محروم کر دیے جائیں گے۔ ان کی بُری گت بنائی جائے گی اور ان کے چہرے بگاڑ دیے جائیں گے۔