اس رکوع کو چھاپیں

سورة القصص حاشیہ نمبر۹۲

یعنی وہ نبی جس نے اس اُمت کو خبرادار کیا تھا، یا انبیاء کے پیرووں میں سے کوئی ایسا ہدایت یافتہ انسان جس نے اس امت میں تبلیغ ِ حق کا فریضہ انجام دیا تھا، یا  کوئی ایسا ذریعہ جس سے اس امت تک پیغامِ حق پہنچ چکا تھا۔