اس رکوع کو چھاپیں

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر۲۳

یعنی طوفان ان پر اس حالت میں آیا کہ وہ  اپنے ظلم پر قائم  تھے۔ دوسرے الفاظ میں ، اگر وہ طوفان آنے سے پہلے اپنے ظلم سے باز آجاتے تو اللہ تعالیٰ ان پر یہ عذاب نہ بھیجتا۔