اس رکوع کو چھاپیں

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر۵۲

یعنی فحش کام چھپ کر بھی نہیں کرتے بلکہ عَلانیہ  اپنی مجلسوں میں ایک دوسرے کے سامنے اس کا ارتکاب کرتے ہو۔ یہی بات سورۂ نمل میں فرمائی ہے اَتَاْ تُوْنَ الْفَاحِشَۃَ وَاَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ۔”کیا تم ایسے بگڑ گئے ہو کہ دیکھنے والی آنکھوں کے سامنے فحش کاری کرتے ہو۔“