اس رکوع کو چھاپیں

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر٦۳

یعنی اس بات کو تسلیم نہ کیا  کہ حضرت شعیب ؑ اللہ کے رسول ہیں، اور یہ تعلیم جو وہ دے رہے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اور اس کو نہ ماننے کا نتیجہ انہیں عذاب ِ الہٰی کی شکل میں بھگتنا ہو گا۔