اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر۴۸

اللہ کی طرف رجوع سے مراد یہ ہے کہ جس نے بھی آزادی و خود مختاری کا رویّہ اختیار  کر کے اپنے مالکِ حقیقی سے انحراف کیا ہو، یا جس نے بھی بندگی ٔ ِ غیر کا طریقہ اختیار کر کے اپنے اصلی و حقیقی ربّ سے بے وفائی کی ہو، وہ اپنی اس رو ش سے باز  آجائے اور اُسی ایک خدا کی بندگی کی طرف پلٹ آئے جس کا بندہ حقیقت میں وہ پیدا ہو ا ہے۔