اس رکوع کو چھاپیں

سورة الروم حاشیہ نمبر٦۲

یعنی زمین میں تمہارے رزق کے لیے جملہ و سائل فراہم کیے اور ایسا انتظام کر دیا کہ رزق کی گردش سے ہر ایک کو کچھ نہ کچھ حصّہ پہنچ جائے۔