اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر١۰١

 یعنی اگر حضورؐ کے خلاف دِل میں بھی کوئی بُرا خیال کوئی شخص رکھے گا ، یا آپؐ کی ازواج کے متعلق کسی کی نیت میں بھی کوئی برائی چھپی ہو گی تو اللہ تعالیٰ سے وہ چھپی نہ رہے گی اور وہ اس پر سزا پائے گا۔