اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر۵۳

 پچھلے پیراگراف کے بعد متصلاً یہ مضمون ارشاد فرما کر ایک لطیف اشارہ اس امر کی طرف کر دیا گیا ہے کہ اوپر ازواجَ مطہرات کو جو ہدایات دی گئی ہیں وہ اُن کے لیے خاص نہیں ہیں بلکہ مسلم معاشرے کو بالعموم اپنے کردار کی اسلاح انہی ہدایات کے مطابق کرنی چاہیے۔