اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاحزاب حاشیہ نمبر۷

یہ اصل مقصود کلام ہے۔ اوپر کے دونوں فقرے اسی تیسری بات کو ذہن نشین کرنے کے لئے بطور دلیل ارشاد ہوئے تھے ۔