اس رکوع کو چھاپیں

سورة سبا حاشیہ نمبر١۹

یہ جن جو سلیمان علیہ السلام کے لیے مسخر کیے گیے تھے، آیا یہ دہقانی اور کوہستانی انسان تھے یا واقعی وہی جن تھے جو ایک پوشیدہ مخلوق کی حیثیت سے دنیا بھر میں معروف ہیں، اس مسئلے پر بھی سورہ انبیا  اور سورہ نحل کی تفسیر میں ہم مفصل بحث کر چکے ہیں۔