اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر۳۴

 زَقّوم ایک قسم کا درخت ہے جو تہامہ کے علاقے میں ہوتا ہے ۔ مزہ اس کا تلخ ہوتا ہے ، بو ناگوار ہوتی ہے ، اور توڑنے پر اس میں سے دودھ کا  سا  رس  نکلتا ہے جو اگر جسم کو لگ جائے تو ورم ہو جاتا ہے ۔ غالباً یہ وہی چیز ہے  جسے ہمارے ملک میں تھوہر کہتے ہیں ۔