اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر۴۳

 یعنی آج دنیا میں حضرت نوحؑ کی برائی کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔ طوفان نوح کے بعد سے آج تک ہزار ہا برس سے دنیا ان کا ذکر خیر کر رہی ہے ۔