اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر۵۴

 یعنی آگ سے بسلامت نکل آنے کے بعد جب حضرت ابراہیمؑ نے ملک سے نکل جانے کا فیصلہ کیا تو  چلتے وقت یہ الفاظ کہے ۔