اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر٦۵

 یعنی مقصود تمہارے ہاتھ سے تمہارے بچے کو ذبح کرا دینا نہ تھا ، بلکہ اصل مقصود  تمہارا امتحان لینا تھا کہ تم ہمارے مقابلے میں دنیا کی کسی چیز کو عزیز تر تو نہیں رکھتے ۔