اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر۷۷

 یہ تیسرا موقع ہے جہاں حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے ۔ اس سے پہلے سورہ یونس اور سورہ انبیاء میں ان کا ذکر گزر چکا ہے اور ہم اس کی تشریح کر چکے ہیں (ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم ، صفحہ 312۔ 313۔ جلد سوم ، صفحہ 182۔183)