اس رکوع کو چھاپیں

سورة الصفت حاشیہ نمبر۷۸

 اصل میں لفظ اَبَقَ استعمال ہوا ہے جو عربی زبان میں صرف اس وقت  بولا جاتا ہے جبکہ غلام اپنے آقا کے ہاں سے بھاگ جائے ۔ الاباق ھرب العبد من سیدہ۔ ’’ اِباق کے معنی ہیں غلام کا اپنے آقا سے فرار ہو جانا (لسان العرب )