اس رکوع کو چھاپیں

سورة ص حاشیہ نمبر٦

اشارہ ہے ان سرداروں کی طرف جو نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی بات سن کر اب طالب کی مجلس سے اٹھ گئے تھے ۔