اس رکوع کو چھاپیں

سورة المومن حاشیہ نمبر١۰۲

 یعنی اگر وہ واقعی خدایا خدائی میں شریک تھے، اور تم اس امید پر ان کی عبادت کرتے تھے کہ وہ برے وقت پر تمہارے کام آئیں گے تو ان کیوں وہ آ کر تمہیں نہیں چھڑاتے؟