اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر۲۳

 اصل مدعا یہ کہنا ہے کہ جب وہ اللہ کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے گھیر لاٴئے جائیں گے۔ لیکن اس مضمون کو ان الفاظ میں بین کیا گیا ہے کہ دوزخ کی طرف جانے کے لیے گھیر لاٴئے جائیں گے۔ کیونکہ ان انجام آخر کار دوزخ ہی میں جانا ہے۔