اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر۳۲

یہاں تک کفار کو ان کی ہٹ دھرمی اور مخلف تحقق کے نتائج پر متنبہ کرنے کے بعد اب اہل ایمان اور نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف روٴئے سخن مڑتا ہے۔