اس رکوع کو چھاپیں

سورة حٰم السجدۃ حاشیہ نمبر٦۰

 اس ساعت سے مراد قیامت ہے،یعنی  وہ گھڑی جب ندی کرنے والوں کو ان کی بدی کا بدلہ دیا جائیگا اور ان نیک انسانوں کی داد رسی کی جائے گی جن کے ساتھ بدی کی گئی ہے۔